Teaches
Availability
میں ریگولر ماسٹرز کی ڈگری ایک اچھے ادارے سے کامیابی سے حاصل کر چکا ہوں۔اور پروفیشنل طور پر تدریس کے اصول و ضوابط پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایم ایڈ کے ڈگری مکمل کرنے والا ہوں۔میرے پڑھانے کا انداز میری کامیابی ہے۔میں اپنے طلبإ و طالبات کو اختصار کے ساتھ جامع طور پر موضوعات کو بیان کرنے کا فن مہیا کرتا ہوں۔طلبإ کے تلفظ اور انداز تدریس پہ مکمل توجہ دیتا ہوں۔اپنے طلبإ کو ہر طرح سے کامیاب بنانے کی
کوشش کرتا ہوں تاکہ زندگی کے کسی میدان میں وہ مایوس اور ناکام نہ لوٹے۔میں اپنے طلبإ کو اپنی کامیابی تصور کرتا ہوں۔میرا نظریہ ہے کہ کوٸی بھی کام کسی کے لیے نا ممکن نہیں ہوتا اس کو ممکن بنانے کیے کوششیں کرنی پڑتی ہیں اور جو ان کوششوں میں دل برداشتہ نہ ہو وہ کامیاب انسان ہے۔میری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ میرا شاگرد مجھ سے زیادہ کامیاب ہو۔میں اپنے شاگردوں کو محنت کو اپنا شعار بنانے کا درس دیتا ہوں
میں شاگرد کو اخلاقیات کا پابند بناتا ہوں۔میں اپنے شاگرد کو ہر فن مولا بناتا ہوں۔اپنے شاگردوں کی ہمیشہ کامیابی کے لیے دعا گو رہتا ہوں
I have successfully completed my regular master's degree from a good institution. I am about to complete my M.Ed degree to master the principles and rules of teaching professionally. My teaching style is my success. I provide students with the art of describing topics comprehensively with brevity. I pay full attention to students' pronunciation and teaching style. To make my students successful in every way. I try so that he does not return disappointed and fail in any field of life. I consider my students as my success. I believe that no work is impossible for anyone, efforts have to be made to make it possible and He who is not patient in these efforts is a successful person۔I try my best to make my students more successful than me. I teach my students to make hard work their motto. I make the student bound by ethics. I make my students a master of every art. I always pray for the success of my students.
Yes
Skill Based but not difficult to learning
Tutor available
for
3
more
students
only!
Tutor available for online lessons or in-person private lessons in the following areas:
Dubai
If the selected tutor is not available, feel free to contact more tutors: